”وزراءنے مجھے کہا کہ مبارک ہو ، میں پوچھا کس چیز کی تو کہنے لگے کہ ۔۔“وفاقی وزراءنے طارق بشیر چیمہ کو پنجاب میں تبدیلی سے متعلق کیا خوشخبری سنائی ؟ جانئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزرا نے انہیں بتایا وزیراعظم عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/afiXtL3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments