پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار ہونیوالے جے یو آئی ایف کے کارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام( ف) کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا، تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/czJoODQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments