آصفہ بھٹو سے ڈرون کیمرہ ٹکرانا ہمارے لئے پیغام تھا ،  بلاول بھٹو نے ایجنسیوں سے تحقیقات کی درخواست کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو سے کیمرے والا ڈرون ٹکرانے کو اپنے لئے پیغام قرار دیتے ہوئے ایجنسیوں سے تحقیقات کی درخواست کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QuUOhkJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments