’رات کے 12بجے جس طرح عدالتیں لگیں،یہ بات ساری زندگی میرے دل میں رہے گی ، پتہ تھا میچ فکس ہو چکا ‘ کراچی جلسے سے عمران خان کا خطاب

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ تھا کہ میچ فکس ہو چکا ہے ، رات کے 12بجے جو عدالتیں لگیں وہ ساری زندگی میرے دل میں بات رہ جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PrIA0Gt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments