کچھ لوگوں کی نیت صاف نہیں لگتی،وقت بتائے گا ڈپٹی سپیکر کتنے ایماندار ہیں ،چودھری پرویز الہیٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے حکومتی امیدوار چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی نیت صاف نہیں لگ رہی ،وقت بتائے گا کہ دوست محمد کتنے ایماندار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/spgdIxG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments