2018 میں ہماری سیٹیں چھینی گئیں مگر  ہماری 7 سیٹوں سے ہی  حکومت زمیں بوس ہو گئی ،  ایم کیو ایم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ سال 2018 کے انتخابات میں ہم سے ہماری سیٹیں چھینی گئیں مگر ہماری 7 سیٹوں سے ہی حکومت زمیں بوس ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NOAyGhz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments