اگر آج ووٹنگ نہ کرائی گئی تو ۔۔۔ شہباز شریف نے  واضح کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے واضح کر دیا کہ اگر آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرائی گئی تو اپوزیشن مشترکہ حکمت عملی اپنائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TPAcykm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments