اپوزیشن لیڈرشہبازشریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  بلاول بھٹوپارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گیا جس میں شرکت کیلئے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RzW62gy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments