اقتدار بچانے کیلئے ہو سکتا ہے حکومت آج پھر سرپرائز کی کوشش کرے ، مرتضیٰ جاوید عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ ہو سکتا ہے اقتدار بچانے کیلئے حکومت آج پھر کسی سرپرائز کی کوشش کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QwpV4Cl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments