قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈےمیں شامل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے جہاں تحریک عدم اعتماد پر ووتنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GqJ3LY5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments