"بھارت شفٹ ہوجاؤ" مریم نواز کا عمران خان کو مشورہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ اگر عمران خان کو بھارت اتنا ہی پسند ہے تو وہاں شفٹ ہوجائیں، اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے نہیں دیکھا، اس نے جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eocD6tO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments