سپریم کورٹ کے سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کے فیصلے کے بعد شیخ رشید بھی منظر عام پر آ گئے ، بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے خاموشی توڑ تے ہوئے منظر عام پر آ کر عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ آخری آپشن یہ ہے کہ استعفیٰ دیدیں ، ہار جیت کا مسئلہ نہیں اس کیس میں ہر کوئی ایکسپوز ہو گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6doqYAz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments