سپریم کورٹ کے سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کے فیصلے کے خلاف حکومت اپیل دائر کر سکے گی یانہیں ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتاہے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ گزشتہ شب سنا دیاہے جس کے مطابق سپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کر دیا گیاہے جبکہ نو اپریل کو اجلاس بلا کر عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم بھی دیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5T4WUbx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments