ایک عرصے بعد روپے کی قدر میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں اضافہ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں جاری ڈالر کی پروازاب تھمنے لگی ہے ، پانچ ہفتے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے اور روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pjUJKNE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments