اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے ذمہ داری دی گئی ہے کہ آج اسمبلی میں پی ٹی آئی اور عمران خان کا موقف پیش کروں ، صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آج اسمبلی میں ووٹنگ ہو گی؟، وزیر خارجہ نے کہا کہ اس کا انحصار اسمبلی کے ماحول پر ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4y7jTzR
via IFTTT
0 Comments