اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے 240 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق اس وقت پٹرول کی قیمت 235 اور ڈیزل 264 روپے فی لٹر ہونی چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kWLOQ7o
via IFTTT
0 Comments