دہشت گردوں کا حملہ ، پاک فوج کے 7 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے سات جوان شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l370qDE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments