"اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کیا  نیوکلیئر پروگرام سازش سے حکومت میں آنے والوں کے ہاتھوں میں محفوظ ہے، کیا تمہیں خوف خدا نہیں"

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیوکلیئر پروگرام کے تحفظ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کے اداروں سے سوال پوچھ لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1f8zyiM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments