وزیر اعظم کا پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس منصوبے  کے التواء پر اظہار تشویش، جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا دورہ کیا ، وزیر اعظم نے 4 سال سے منصوبے کے التواء پر تشویش کا اظہار کیا اور منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SG6btqD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments