اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹادیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vcqEoA4
via IFTTT
0 Comments