آخر کار ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے میں کامیاب ہوگئے

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خرید لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4jPJpvL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments