اپنی مرضی سے آئی ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، تنگ نہ کیا جائے ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/X0oezHR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments