عدالت خود کسی کو حلف کیلئے نمائندہ مقرر کر سکتی ہے ؟،  حمزہ شہباز کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے معاونت طلب 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کے معاملے پر دوبارہ درخواست پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کرنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nHjNq5i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments