میری شادی کو 18 سال نہیں ہوئے تو دعا زہرہ کیسے 18 کی ہو گی ، والد  دعا زہرہ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی سے لاہور آنے والی دعا زہرہ کے ویڈیو پیغام کے منظرعام پر آنے کے بعد لڑکی کے والد نے بھی پریس کانفرنس کر ڈالی اور کہا کہ بچی پر دباؤ ڈال کر بیان دلوایا جا رہا ہے ، میری شادی کو 18 سال نہیں ہوئے تو یہ کیسے 18 کی ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/K7WDNYr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments