کیوبا سے متعلق نامناسب بیان پر کیوبن سفیر نے احسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے کیوبا سے متعلق نا مناسب بیان پر کیوبن سفیر نے احسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ لاہور پریس کانفرنس میں احسن اقبال کی جانب سے کیوبا کا نامناسب ذکر کیاگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LofIYqh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments