" زندگی کے 22سال ورلڈکپ ، اب یہ 22سال خط لے کر  پھرتا رہے گا" مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتخابات سے مسلم لیگ (ن) نہیں ڈرتی، انتخابات سے وہ ڈرتے ہیں جو 16 میں سے 15 ضمنی الیکشن اپنی حکومت ہونے کے باوجود ہار جاتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/85rVjsB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments