مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، ہائیکورٹ کا چوتھا بینچ آج سماعت کرے گا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے تین بینچز معذرت کر چکے ہیں جبکہ امکان ہے کہ آج چوتھا بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/owpDvQn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments