منی لانڈرنگ کیس ، وزیر اعظم اور نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانتوں میں توسیع 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وزیر اعظم شہباز شریف اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیع کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8Olo0tp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments