'عمران خان نے فوج کو مدد کیلئے نہیں بلایا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت کے بعد شیریں مزاری کا رد عمل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے فوج کو مدد کیلئے نہیں بلایا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Qb42CJN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments