اسلام آباد  ،  وزیراعظم کاراول چوک فلائی اوورکادورہ،منصوبےکی تاخیرمیں تحقیقات کی ہدایت دیدی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے راول چوک فلائی اوور کا دورہ کیا جہاں انہیں جاری تعمیراتی کام پر تفصیلی بریفنگ دی گی ، وزیراعظم نے منصوبےکی تاخیرمیں تحقیقات کی ہدایت دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PBFC6jR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments