شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ7سپاہی شہید، جوابی فائرنگ میں 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی قافلے پر حملہ کیا جس میں پ7 جوان وطن پر قربان ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2BTcypX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments