عمران خان نے عثمان بزدار کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا ، ملاقات میں صوبے کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tAbHg85
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments