نئے گورنرپنجاب عمر سرفراز آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئے گورنر پنجاب عمر سرفراز آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق رہنمائی لیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tqaeXQk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments