عام انتخابات کیلئے تیار ہیں ، جے یو آئی (ف) نےبڑ ااعلان کر دیا

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما اور امیر خیبرپختونخوا مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی (ف) آئندہ عام انتخابات کیلئے تیار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8iAL5CK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments