بدعنوانی کے مقدمے میں مطلوب شہباز شریف  کی جگہ کوئی اور ہوتا تو  ضمانت منسوخ ہو چکی ہوتی ، فواد چودھری کا الزام

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف بد عنوانی کے مقدمات میں مطلوب ہیں ، ان کی جگہ کوئی اور عام شخص ہوتا تو اس کی اب تک ضمانت منسوخ ہو چکی ہوتی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aWbghtR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments