شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف  منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ لاہور میں پیش ہوئے جبکہ شہباز شریف کے وکیل نے شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی جس پر ایف آئی کے وکیل نے اعتراض اٹھا دیا ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EVDp768
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments