ریاست کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے پیغام میں کہا کہ ریاست کے دونوں اطراف آج کشمیری یوم سیاہ منائیں گے ، مودی پیکیج کے اعلان سے کشمیریوں کو ٹریپ کرنے کی کوشش کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eFJLZDV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments