طے شدہ بجلی فراہم کی جا رہی ہے ،  این ٹی ڈی سی نے کے الیکٹرک کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی ) نے کے الیکٹرک کے کم بجلی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کو طےشدہ بجلی کی فراہمی جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hodtmMG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments