مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر  کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Bc3QpHl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments