نریندر مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ جموں میں  دھماکے کی اطلاع

سرینگر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج مقبوضہ وادی کا دورہ کر رہے ہیں ، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی کی آمد سے قبل مقبوضہ جموں میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BbojQud
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments