"اسلام آباد آئیں، جو پلان ہمارے لیے بنایا تھا اب تمہارے خلاف استعمال ہوگا" رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دے دی

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن کا سال ہے، جلسے جلوسوں کااچھی طرح تدارک کریں گے، عمران خان اسلام آباد آئیں اچھی طرح استقبال کریں گے، انہوں نے جو پلان ہمارے لیے بنایا تھا اب ان کیلئےاستعمال ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z7ce5Lu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments