لندن ، بلاول بھٹو آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے 

لندن ( چوہدری تبریز عورہ )پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرے گا . تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ و سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے رابطہ کیا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1lcizKu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments