عمران خان کےجلسوں میں لوگوں کوسستی تفریح مل جاتی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کے جلسوں میں لوگوں کو سستی تفریح مل جاتی ہے ، ان کی حکومت 172 لوگوں کے نہ ہونے کے باعث گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/teP96Lj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments