عمران خان جہاں بھی جائیں ان کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے،وزارت داخلہ نے ہنگامی مراسلہ جاری کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم دیدیا جس پر وزارت داخلہ نے ہنگامی مراسلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان جہاں بھی جائیں، ان کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lakFzNM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments