لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی کم ہونے ک باعث لیسکو ریجن کے شہری علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ تین سے چار گھنٹے تک جبکہ دیہی علاقوں میں 9 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tZxprq6
via IFTTT
0 Comments