عمران خان آج پشاور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرینگے ، سکیورٹی پلان تشکیل 

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JpsfoeV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments