توانائی کی صورتحال سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ، مسئلے پر قابو پانے کیلئے اقدامات پر غور

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مسئلے پر قابو پانے کیلئےاقدامات پر غور کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/C9jldfZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments