فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ،58 افراد ہلاک 

منیلا( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، اب تک 58 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aBWbzcj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments