نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیو یارک میں بروکلین سب وے میں فائرنگ اور بھگدڑ سے 29 افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ٹرین سٹیشن کے قریب نصب سی سی ٹی وی کیمرے خراب نکلے . نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹرین سٹیشن کے سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کے باعث ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور سیاہ فام تھا جس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/folxPnR
via IFTTT
0 Comments