اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے راشد شفیق کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ، راشد شفیق عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5BKQVkW
via IFTTT
0 Comments